Tuesday, 1 March 2011

نماز مومن اور کافر میں  فرق بیان کرتی ہے .
ہر انسان جب جانتا ہے یہ بات تو کیا وجہ ہے ؟؟؟؟
کیوں ؟؟؟؟
نماز سے دور ہے ؟؟؟؟
الله مجے اور آپ کو نماز کی توفیق دے آمین .
افتخار احمد 

No comments:

Post a Comment