Tuesday 21 June 2011

جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر انور میں رکھا گیاتو



حضرت فضل بن عباس رضي اللہ عنہ فرماتے ہیں
کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر انور میں رکھا گیاتو میں نے اخری دیدار کی غرض سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ انوار کی زیارت کی جب میں نے دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لب ہائے مبارک حرکت کر رہے تھے میں نے اپنے کانوں کو نذدیک کے کے سُنا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے اے اللہ میرے اُمت کو بخش دے میں نے یہ بات سب حاضرین کو سُنائی تو اس شفقت اُمت پر سب دنگ رہے گئے
۪۪۔کنزالعمال۔مدارج النبوت۔

اس قدر ہم ان کو بھولے ہاے ہاے
ہر گھڑی جن کو ہماری یاد تھی

No comments:

Post a Comment