Tuesday 6 September 2011

nadan



وہ کتنا ناداں ہے میرا دلبر
ستم کرے اور حساب مانگے

نفرتوں کی کتاب دے کر
محبتوں کا نصاب مانگے

No comments:

Post a Comment