Friday 4 March 2011

شاعری کیا ہے

شاعری کیا ہے  .
ہر انسان کو خدا نے شاعر نی بنایا یہ ایک اپنا ہی انداز ہوتا ہے ایک اپنی ہی دن ہوتی ہے بارے حسینو جمیل پیدا کی خدا نے لیکن کسی کسی کو شاعری کہنی اتی ہے بات ہر کوئی کرتا ہے لکن اچھی کوئی کوئی کرتا ہے ایسی بات جو دل میں اتر جاے جسے سن ک لوگ کچھ سوچنے پر مجبور ہو جایں یہ کیا کہ رہا ہے بات اصل مے یہ ہے کہ اس مے الفاظ کیا استمال ہوے  ہیں؟
ساری بات الفاظ پے آ کہ رکتی ہے آییا کہنے والے کا انداز کیا ہے  ،
اگر ہم اپنےشاعر کومی حضرت علامہ محمّد اقبال کی بات کریں تو پھر آتا ہے مزہ بات کرنے سننے کہنے اور کرنے کا 
اقبال کیشاعری دل کو تقویت پہنچاتی ہے .
یہ تھی اقبال کی شاعری ....!
اب جو لوگ دوسرے اس کام مے شامل ہو رہے ہیں اپنا کاروبار بنا کر لوگوں کو وارگلا رہے ہیں ان لوگوں نے اسے برا بنایا ،
یاد رہے جیسی گزل کسیدہ نعت پڑو گے تمہاری ویسی ہے کیفیت ہو جاتے گی ،
اگر تم کسی دکان چمکانے والے کی یانی کاروباری شاعر کا کلام پڑو گے تو تمے اصل سکون جو اقبال کی آواز مے ملتا تھا نہ ملے گا کیوں آخر کیوں ؟؟؟؟؟
میں بتاتا ہوں وو اس لیے اقبال اور دوسرے شاعر جوعزتمآب ہیں وو سچ بولا کرتے تھے میر تقی میر کی شیری سچی ہے ان کی واقعے ہی یہ حالت ہوا کرتی تھی بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ میر نے ہی کہا تھا کہ  شاعر لوگ موٹے نہیں ہوتےوہ کمزور ہوا کرتے ہیں پوچھا حضور وہ کیوں ؟؟
آپ نے کہا ان کو سوز ہوتا ہے وہ لوگ موٹے نہیں  ہو سکتے 
لیکن آج دیکھیں کتنے شاعر ایسے ہیں جو موٹے تازے ہیں اور  بولتے ہیں برا سوز میں رہتے ہیں ہم .
میں آپ کو مثال دیتا ہوں ہمارا پاکستانی ایک سنگر (گلوکار ) 
ہے جو تقریبن بیس سال سے سنگنگ کر رہا ہے اور برا روتا ہے جب وہ صاحب آے تھے تو ہڈیاں ہی نظر آتی تھیں لیکن اب وو موٹے تازے ہو گے ہیں  کیوں کہ وو سچے پریمی نہیں تھے بلکہ اپنی دکان ک لیے کر رہے تھے.
 میں جناب کا نام بھی بتاتا ہوں وہ ہیں جناب( اکرم راہی) وہ راہی صاب شرم تو نئی آتی آپ کو دوکھا دیتے ہوے.
افتخار احمد ٠٣٢٣٤٨٣٧٠٤٨ پاکستان 

No comments:

Post a Comment