Saturday, 2 July 2011

مقصد

مقصد .
معنی و مفہوم ،کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے کی جانے والی کوشش .
انسان کوی بی کام کرتا ہے تو اس کا مقصد ہوتا ہے. طلبہ مسجد میں جاتے ہیں تو مقصد قرآن کی تعلیم حاصل کرنا ہے ،دین کی تعلیم حاصل کرنا ہے .جو بچہ کسی لوہار کی دکان پی کام کرتا ہے اس کا مقصد ہنر سیکھنا ہے .
گویا ہر کام کا کوئی مقصد ہے.
 اب بات یہ ہے طلبہ تو سارے گے تھے مسجد میں مقصد بھی سب کا ایک ہی تھا ،
مگر کچھ نے تعلیم حاصل کی باقی  کیوں  خالی ہاتھ واپس واپس لوٹ  گۓ،
کیا وجہ ہے ؟
وجہ یہ ہے جس نے اپنے مقصد سے پیار کیا  وو اسے حاصل کر گیا جسنے نہیں کیا 
ویسے ہی کورا رہ گیا .
جب تک اپنے مقصد سے پیا ر نہیں کرو گے اسے پا نہ سکو گے .
 تو جس کا مقصد ہی پیار ہو ور اسےاس مقصد سے بی پیار ہو 
وہ    کیونکر اسے نہ پا سکے گا !!!
خدا نے چاہا تو تجے پا ہی لوں گا میں 
تو مجھ  سے دور ہے خدا سے دور نہیں 
افتخار احمد 03234837048

No comments:

Post a Comment